سعودی عرب میں جعلی ڈگریوں کے خلاف آپریشن کے دوران ملک بھر سے انجینئرنگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں قبضے میں لیکر پولیس کےحوالے کر دی گئیں ۔
'Jameel Noori Nastaleeq', 'Nafees nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', Helvetica, sans-serif;">سعودی کونسل آف انجینئر ز کے صدر جمیل الباقی کے مطابق ،، سعودی عرب میں جعلی ڈگری کا حامل کوئی بھی غیر ملکی اب ملازمت نہیں کر سکتا۔ انجینئرز کی ڈگری تصدیق کے بعد ہی انہیں رہائشی ویزہ فراہم کیا جائے گا اس سلسلے میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے